اواگت (نامہ نگار)نامعلوم چوررات کے وقت موبائل شاپ کے تالے توڑ کر قیمتی موبائل فون چوری کر کے فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق مکوآنہ کارہائشی دکاندار کامران ہاشمی نے بتایا ہے کہ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ اڈا مکوآنہ پر میں نے نیو فرینڈز اینڈرپیرنگ موبائل شاپ کی دوکان بنارکھی ہے جس میں سے رات کے وقت نامعلوم چور کچھ رپیرنگ والے اور کچھ نئے موبائل مالیت تقریبا 3لاکھ کے قریب چوری کرکے فرار ہو نے کامیاب ہوگئے 15کی اطلاع پر چوکی انچارج مکوآنہ نوشیر نے موقع پرپہنچ کر موقع واردات کی تحقیقات شروع کردی۔
37