23

نامعلوم افراد موٹرسائیکل لیکر فرار’ مقدمہ درج کر لیا گیا

کمالیہ (نامہ نگار) نامعلوم افراد موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق احسن طاہر نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ نامعلوم ملزمان نے محمود بھٹی قبرستان کے باہراس کا موٹر ہنڈا 70CCچوری کر لیاجس پر احسن طاہر کی درخواست پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کرد ی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں