ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی)منڈی ٹائون میں نواب اڈا کے قریب نامعلوم چور بجلی کے ٹرانسفارمر سے کوائل چوری کرکے لے گئے ‘ بجلی سپلائی منقطع ہونے سے علاقہ اندھرے میں ڈو ب گیا ‘ پانی کی قلت’پولیس سے ملزمان کی کا گرفتاری کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق منڈی ٹائون میں نواب اڈا کے قریب نامعلوم چور بجلی کے ٹرانسفارمر سے کوائل چوری کرکے لے گئے ‘ چوری کی واردات کے بعد بجلی سپلائی منقطع ہونے سے علاقہ اندھرے میں ڈو ب گیا ‘ جس کے باعث گھروں اور مساجد میں پانی کی شدید قلت پید ا ہوگئی ۔
44