23

نامعلوم افراد نے زمیندار کے ڈیرے پر قیمتی سامان چوری کرلیا

گوجرہ(نامہ نگار)چوروں نے زمیندا ر و ں کے ڈیرہ سے قیمتی سامان چوری کر لیا ۔معلوم ہو ا ہے کہ نواحی چک نمبر285ج ب کے ز میند ا ر محمد سلیم کے زرعی رقبہ ٹیوب ویل سے نامعلوم چو ر قیمتی سامان مالیت1لاکھ20ہزارروپے جبکہ چکنمبر155گ ب کے افتخارعلی کے زرعی رقبہ سے محمد وسیم وغیرہ تین افرادقیمتی درخت چوری کاٹ کر فرارہو گئے۔اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں