41

نامعلوم شخص موبائل چوری کرکے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم شخص موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق فیصل مرتضی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ اپنی ہمشیرہ کا چیک اپ کروانے کے لیے سندھو میڈ ی کئیر کمالیہ پر گیا تھا اس نے اپنا موبائل مالیت اسی ہزار روپے چارجنگ پر لگایا ہوا تھا نامعلوم شخص موبائل چوری کر کے فرار ہوگیا جس پر فیصل مرتضی کی درخواست پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں