102

نامعلوم ملزمان لاکھوں کا سامان چوری کرکے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد عثمان نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دی کہ تین نامعلوم ملزمان نے اسکے احاطہ مویشیاں سے 150من مونجی،50من مکء اور 30 گارڈر کل مالیت 11 لاکھ 75 ہزار روپے کا سامان چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں