87

نامعلوم ملزمان موبائل چوری کر کے فرار ہو گئے

کمالیہ(نامہ نگار) نامعلوم ملزمان موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق لیاقت علی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیا ر کیا کہ وہ مدینہ مسجد محلہ محب علی شاہ میں امام مسجد ہے اس نے اپنے رہائشی کمرہ میں موبائل چارجنگ پر لگا کر رکھا تھا نامعلوم ملزمان اس کا موبائل چوری کرکے لے گئے جس پر لیاقت علی کی درخواست پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں