45

نامعلوم ملزمان نے زمین دار کی تیار فصل اجاڑ دی

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی) تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود ابھایا پل کے قریب نامعلوم ملزمان نے سید نزاکت حسین شاہ کی5ایکڑ اراضی فصل گنا کو آگ لگا دی ‘ نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی میں سید نزاکت حسین شاہ کی فصل گنا میں نامعلوم ملزمان نے آگ لگا دی ‘ آگ سے5ایکڑ اراضی پر لگی گنا کی فصل جل کر خاکستر ہوگئی ‘گومل یونیورسٹی پولیس نے سید نزاکت حسین شاہ کی رپورٹ پر اس واقعہ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں