18

نامعلوم ملزمان نے شہری کوموٹرسائیکل سے محروم کردیا

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم شخص موبائل چھین کر فرار مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق محمد ادریس نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اسکا بیٹا محمد احمد ادریس کھیل کے گرائونڈ میں کھیل کے دوران موبائل پر کال سن رہا تھا نامعلوم شخص موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا جس پر محمد ادریس کی درخواست پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں