87

نامعلوم ملزمان گھرکا صفایا کر گئے

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گھر میں گھس کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق محمد اکبر نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ نامعلوم ملزمان نے دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوکر کمرے کا تالا توڑ کر نقدی اورزیور کل مالیت 8 لاکھ روپے چوری کرلیے جس پرتھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں