کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اشرف نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے گھر کے تالے توڑ کر نقدی ،زیور ،سولر پلیٹس اور دیگر سامان وغیرہ کل مالیت 4لاکھ 57ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔
