25

نامعلوم چورتالے توڑکرنقدی وطلائی زیورات لے گئے

گوجرہ ( نا مہ نگار ) چورو ں نے گھر کے تالے توڑ کر لا کھو ں روپے نقدی وطلا ئی زیورات چوری کرلئے ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ حیدر پارک گوجرہ کے غلا م غوث کے گھر نامعلوم چور گھس گئے جنہو ں نے کمرو ں کے تا لے توڑ کر دو لا کھ روپے اور لا کھو ں روپے کے طلا ئی زیورات چوری کر لئے اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں