کمالیہ(نامہ نگار) نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ کے نواحی علاقہ موضع موہل کے رہائشی شوکت علی نے تھانہ صدر پولیس کمالیہ کو بتایا کہ نامعلوم چور اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے۔ تھانہ صدر پولیس کمالیہ تحریری درخواست ملنے پر مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
18