گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم چور شہری کاموٹر سائیکل چوری کر کے فرارہوگئے ،معلوم ہواہے کہ دستگیرکالونی کے محمد فہیم نے اپنا موٹر سائیکل اپنے گھرکے باہر کھڑاکیا جسے نامعلوم چوروں نے موقع پا کر چوری کر لیا اور فرارہو گئے ۔تھانہ سٹی پولیس گوجرہ کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا تاحال مقدمہ کے اندراج کی اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔
35