36

نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اُڑے

کمالیہ(نامہ نگار) نامعلوم افراد لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ کے محلہ اسلام نگر کے رہائشی محمد وقاص نے تھانہ سٹی پولیس کو تحریری درخواست میں بتایا کہ نامعلوم چور رات کی تاریکی میں اس کے احاطہ کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور احاطہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں