25

نامعلوم چور کریانہ کی دکان سے لاکھوں کا مال لے اُڑے

کمالیہ(نامہ نگار) دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق محمد امداد نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیا ر کیا کہ نامعلوم ملزمان نے اسکی کریانہ کی دکان کے تالے توڑ کر نقدی اور کریانہ کا سامان کل مالیت ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے چوری کر لیے جس پر محمد امداد کی درخواست پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں