39

نشاط آباد میں پولیس مقابلہ،2ڈاکوگرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نشاط آباد کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،1ڈاکو زخمی،دونوں ڈاکو پکڑے گئے، دوڈاکونشاط آباد پل کے قریب لوٹ مارکررہے تھے،ڈولفن فورس کے آنے پر وہ فرار ہونے لگے توان کا تعاقب کیا گیا،فائرنگ کے دوران ایک ڈاکوزخمی ہوگیا جبکہ دونوں ڈاکوئوں شعیب اورحسن رضا کوپکڑکر نشاط آباد پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں