30

نقاب پوش مسلح ڈاکو کریانہ سٹورلوٹ کر فرار

اواگت (نامہ نگار)3 موٹر سائیکل سوار نقاب پوش ڈاکو کریانہ کی دوکان سے اسلحہ کے زور پر نقدی چھین کرفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بتایاگیاہے کہ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ چوک مکوآنہ بائی پاس برکت کریانہ سٹورسے رات سات بجے کے قریب دوکان کے گلہ سے نقدی چھین کرفرار ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں