فیصل آباد(پ ر) ضلعی صدرسیکرٹری ایم ایس ایف فیصل آباد ہاشم توصیف خان نے کہا ہے کہ نوازشریف اورمریم نوازقوم کی امید ہیں اللہ کے فضل سے نوازشریف اقتدارمیں آکر مسا ئل حل کریںگے ۔انہوں نے کہاکہ ایم ایس ایف کے کارکن اپنی قیادت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔