32

نواں لاہور کے قریب ڈاکوئوں نے چکن سے لوڈ ڈالا لوٹ لیا

گوجرہ(نامہ نگار)نواں لاہور کے نزدیک ڈاکوؤں نے چکن سے لوڈ ہنڈائی ڈالا لوٹ لیا معلوم ہوا ہے کہ بستی نور پورہ جھنگ کا رہائشی عمر ا ن سعید دیگر 2ساتھیوں کے ہمراہ بسواری ہنڈائی ڈالا نمبری 1915ایل۔ای۔ایس پینسرہ سے مرغیاں لوڈ کرنے کے بعد جھنگ جا رہا تھا کہ نو ا ں لاہور کے نواحی چکنمبر341ج ب کے نز د یک آتشیں اسلحہ سے لیس چار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر اسے روک لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں