ساہیوال(بیوروچیف)نواحی چک 61/5.L میں نوجوان لڑ کی کرن شہزادی سے زمیندار محمد احمد کی جبراً زیادتی کرن شہزادی اپنی پڑوسی کے گھر کمبل چھوڑنے گئی تو ملزم نے دبوچ لیا اور زبر دستی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا کرن شہزادی کے شور پر دیہاتیوں کے آجانے پر ملزم فرار ہو گیا۔چک65۔اے جی ڈی غر بی میں ایک سات سالہ بچے عبد اللہ سے مزمل حسین نے جبراً زیادتی کی جس سے بچہ بیہوش ہو گیا تو ملزم بچے کو بر ہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔پولیس یوسف والہ اور نور شاہ نے دو مقدمات 376 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ملزم مزمل کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ محمد احمد گرفتار نہیں ہو سکا۔
