43

نوسر بازوں نے نشہ آور اشیاء کھلا کر شہری لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوسربازوں نے نشہ آور اشیاء کھلا کر شہری کو لوٹ لیا متاثرہ شخص کو نیم بیہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچا دیاگیا۔بتایا جاتا ہے کہ سول ہسپتال کے قریب نوسربازوں نے پچاس سالہ نامعلوم شخص کو نشہ آور چائے پلائی جس کے پیتے ہی اس کی حالت غیر ہوگئی تووہ اسکی جیبوں کا صفایا کرکے فرار ہوگئے بعدازاں راہگیروں کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے مذکورہ شخص کو نیم بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹراسکی جان بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں