37

نومنتخب سیکرٹری بار مرتضیٰ حکیم کے بھائی کی جیب کٹ گئی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات میں جیتنے والے امیدواروں کے حامیوں کی طرف سے خوشی میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالنے کے دوران نومنتخب سیکرٹری بار رانا مرتضیٰ حکیم ایڈووکیٹ کے بھائی رانا اظہر وسیم کی جیب کٹ گئی، نامعلوم جیب تراش نقدی اور قیمتی موبائل فون لیکر رفوچکر ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں