ساہیوال (بیوروچیف) اینٹی کرپشن ساہیوال نے شہری سے نوکری کے بدلے رقم ہتھیانے پر سابقہ پولیس ڈرائیور محسن ریاض گجر پر مقدمہ درج کر لیا۔ملزم محسن ریاض گجر نے شہری عمر حیات کو پولیس میں اعلی عہدیدار ظاہر کرکے نوکری دلانے کے خواب دکھایا اور جعل سازی سے پچاس ہزار ہتھیا لیا۔تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ ملزم محسن ریاض گجر قربان لائن میں سابقہ پولیس ڈرائیور تھا جسے مختلف شکایات کی بنیاد پر پہلے ہی نوکری سے نکالا جا چکا ہے۔
36