58

نگران حکومت کیخلاف بھی لاوا پکنا شروع ہوچکا

فیصل آباد (پ ر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان وانجمن تاجران سٹی فیصل آ باد کے نائب صدر و جائنٹ سیکر ٹری اور کٹ پیس کلاتھ بورڈٹاٹا بازار فیکٹری ایریا کے سینئر وائس چیئر مین مرزا مظہر صدیق بیگ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے خلاف بھی لاوا پکناشروع ہو چکا ہے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو سمجھ لینا چاہئے کہ انکی کابینہ بھی سو فیصد انکے ساتھ نہیں پالیسی میکرزانکی حکومت چلا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں