33

نہری پانی توڑکر زمینوں کوسیراب کرنیوالے مقدمہ کی زد میں آگئے

گوجرہ(نامہ نگار)نہری پانی توڑ کر زمینوں کو سیراب کر نے والے مقدمہ کی زد میں آگئے ۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر341ج ب کے محمدآصف وغیرہ پانچ افراد نہری پانی توڑ کر اپنی ز مینو ںکو لگا نے کے مرتکب پائے گئے کہ جس کی اطلاع ملنے پر تھانہ نواں لاہور پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں