38

ن اور ق کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ

گجرات (نامہ نگار)گجرات کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 64 سے مسلم لیگ ن کی ق لیگ کے رہنما چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی۔گجرات سے مسلم لیگ ن نے انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔این اے 62 سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ن لیگ کے امیدوار ہوں گے۔ن لیگ نے این اے 63 سے نوابزادہ غضنفر علی گل کو ٹکٹ جاری کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں