21

ن لیگی متوالے نوازشریف کا شاندار استقبال کرینگے

فیصل آباد(پ ر)پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار پی پی 116رانا احمد شہریار خان ،رانا اشفاق احمد چاچو ، پی پی 116کے کوارڈینیٹروتاجر لیڈر چوھدری پرویز احمد جٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران نیازی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10،10سال قید کے بعد عمران نیازی اور پنکی پیرنی کو 14,14سال کی نااہلی کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کیا ۔عدالتی فیصلے کا احترام ،ہر محب وطن پاکستانی کی جیت ہوئی ۔شیرپاکستان رانا ثناء اللہ کی قیادت میں2فروری کو اقبال پارک دھوبی گھاٹ میں ن لیگی متوالے اپنے محبوب قائد میاں نواز شریف کا شاندار استقبال کریں گے ۔.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں