62

ن لیگ نے رانا افضل خاں مرحوم کی فیملی کو انتخابی میدان سے آئوٹ کر دیا

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے اپنی جماعت کے دیرینہ ساتھی مرحوم رانا افضل خاں سابق ایم این اے ‘ سابق ایم پی اے کی فیملی کے ساتھ بے وفائی کرتے ہوئے انہیں الیکشن 2024ء سے آئوٹ کر دیا مرحوم رانا افضل خاں کی اہلیہ محترمہ نجمہ افضل کو مخصوص نشست کے لئے نامزد نہیں کیا گیا اسی طرح ا ن کے صاحبزادے رانا احسان افضل خان کو بھی کسی بھی حلقے میں پارٹی ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں