فیصل آباد(پ ر) ضلعی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) مظہر جمیل چوہدری نے کہا کہ8فروری کا سورج ملکی ترقی اور خوشحالی کی نئی نوید کے ساتھ طلوع ہوگا،عوام کے حقیقی لیڈر میاں محمدنواز شریف کی قیادت میں ن لیگ پورے ملک سے ریکارڈ کامیابی حاصل کریگی۔