واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی جریدے بلومبرگ نے نواز حکومت کی معاشی کارکردگی کو تین دہائیوں میں سب سے بہتر قرار دے دیا۔بلومبرگ اکنامکس کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے اپنے سیاسی حریفوں کے مقابلے پچھلی تین دہائیوں میں معیشت کو سنبھالنے میں بہترین کارکردگی دکھائی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے مقابلے میں مسلم
