69

(ن) لیگ ہی ملکی ترقی کی ضامن ہے

سرگودھا (بیوروچیف) پاکستان مسلم لیگ ن ہی ملک ترقی کی ضامن ہے اور مسلم لیگی امیدوار حقیقی معنوں میں جذبہ خدمت سے سرشار ہیں مسلم لیگ ن میں اب گروپ بندی نہیں ہے تمام دھڑے ڈاکٹر لیاقت علی خان اور عبدالرزاق ڈھلوں کیساتھ’ مہر غلام دستگیر خان لک کی کامیابی کیلئے ملکر کوشاں ہیں ان خیالات کا اظہار سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز کی رہائشگاہ پر سابق ایم پی اے رضوان گل’ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی عبدالرزاق ڈھلوں’ سابق نائب تحصیل ناظم بلال خان’ حاجی فاروق حسن’ عنایت شاہ’ چوہدری محمد طارق آرائیں سمیت دیگر نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں