20

والدین اپنے بچوں پر خصوصی توجہ دیں’ کمشنر ڈیرہ

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے کہا ہے کہ اساتذہ کرام کے ساتھ ساتھ والدین کو بھی اپنے بچوں پر خصوصی توجہ دینی چاہئے کیونکہ سکول ٹائم کے دوران اساتذہ کرام طلباء پر توجہ دیتے ہیں سکول ٹائم کے بعد والدین کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھیں ‘ ان کو اخلاقی تربیت بھی دیں’ دینی تربیت بھی دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں