ساہیوال(بیوروچیف) ساہیوال سیکنڈ ڈویژن میں قائد مزدور خورشید خان کی کال پر نجکاری کے خلاف آل واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین CBAساہیوال ڈویژنل چیئرمین عمران مسیح بھٹی۔ اور دیگر عہدہ داران چیئرمین باو خالد گجر۔ چیئرمین طارق جاوید ۔ چوہدری ارشد سیکٹری چیئرمین سعید اشرف۔ وائس چیئرمین محمد احسان۔ سیکرٹری محمد حسین۔ سیکرٹری حماد رضا ،رستم بھٹی۔ جاوید سائیں۔ خالد جاوید۔ دلدار گل اور ڈویژن اور باقی تمام سب ڈویژن کے اسٹاف نے پرزور شرکت کی۔ نجکاری کے خلاف اور مزدوروں کے مفادات کے لیے نعرے لگائے گئے۔ نجکاری کے خلاف ڈویژنل چیئرمین عمران مسیح بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کسی صورت بھی نجکاری نہیں ہونے دیں گے اور کسی صورت بھی مزدور کے گھر کا چولہا بند نہیں ہوگا
34