75

وزیراعظم،وزیراعلی کے اقدامات سے عوام مستفید ہونگے

سمندری (بیورو چیف ) وزیر اعظم ، وزیر اعلی کے اقدامات سے عوام مستفید ہو نگے ، چو ہدری شہباز با بر ، ان خیا لات کا اظہار چو ہدری شہباز با بر ایم این اے NA98 نے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی محتر مہ مریم نواز شریف کی جا نب سے عوام کو ریلیف اور بنیادی سہو لتوں کی فرا ہمی کیلئے اٹھا ئے جا نیوا لے اقدا مات سے عوام کوریلیف مہیا ہو گا اور بنیادی مسا ئل کے حل میں انہیں مدد ملے گی ن لیگ کی ہر حکو مت میں ہمیشہ ہی عوام کو ریلیف مہیا کرنے کیلئے جو بھی اقدا مات کئے گئے ہیں عوام نے ان سے فائدہ اٹھا یا ہے اب وزیر اعلی محتر مہ مریم نواز شریف کی جا نب سے رمضان نگہبان پیکچ،اپنی چھت اپنا گھر ، کینسر ہسپتال کا قیام ، سر کاری ہسپتال ایمر جنسی میں مفت ادویات کی فراہمی جیسے اٹھا ئے جا نے والے اقدا مات حکو مت کی عوام دوستی کا مظہر ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں