30

وزیراعظم دو روزہ دورے پر ترکیہ چلے گئے

اسلام آباد (بیوروچیف)وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ‘ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر وفاقی وزرا بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ وزیرِ اعظم ترکیہ میں زلزلے سے جانی ومالی نقصانات پر صدر رجب طیب اردوان سے اظہار یکجہتی کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے وزیرِ اعظم ذاتی طور پر ترکیہ میں جاری امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔شہباز شریف متاثرہ علاقوں میں تعینات پاکستانی امدادی ٹیموں سے بھی ملاقات کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں