35

وزیراعظم 27جنوری کو گرین لائن ٹرین کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم شہبازشریف 27جنوری کو گرین لائن ٹرین کا افتتاح کریں گے۔گرین لائن ٹرین اسلام آباد مارگلہ اسٹیشن سے کراچی کینٹ اسٹیشن کے درمیان چلے گی۔وزارت ریلوے نے گرین لائن ٹرین کی ایڈوانس بکنگ شروع کردی۔گرین لائن ٹرین چین سے درآمد شدہ نئی کوچز پر مشتمل ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں