فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور نگران وزیرا علیٰ پنجاب محسن نقوی کا فیصل آبادکا دورہ متوقع ‘ قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ‘ وزیراعظم شہباز شریف ا ورنگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی فیصل آباد’ سرگودھا اور سیالکوٹ میںرمضان المبارک کے موقع پر غریب اور مستحق افراد کو مفت آٹا فراہم کرنے والے پوائنٹس کا وزٹ کرینگے۔
78