35

وسیم سہیل کے شعری مجموعے ”عشق سید ہے”کی تقریب رونمائی

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی) معروف شاعر، ادیب، کالم نگار اور ڈرامہ رائٹر محمد وسیم سہیل کا آٹھواں شعری مجموعے ”عشق سید ہے” کی تقریب رونمائی کی پر وقار تقریب سپر مارکیٹ اینڈ فوڈ وے کے سبزہ زار میں منعقد کی گئی۔ تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مسرت حسین بلوچ نے کی۔ تقریب میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں