40

ون ڈش کی خلاف ورزی پر 2میرج ہال کے منیجرگرفتار

سمندری (بیورو چیف ) سمندری ون ڈش کی خلاف ورزی کر نے پر دو میرج ہال کے منیجرگرفتار، مقد مات درج ، تفصیلات کے مطابق زم زم میرج ہال میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر مینجر ابرار بخت ،اور بند ھن میرج ہال کے مینجر محمد عقیل کو گرفتار کر کے ان کے خلاف فنکشن میرج ایکٹ 4/5کے تحت مقد مات درج کر لیے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں