چنیوٹ(نامہ نگار)ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر،دو افراد زخمی ریسکیو1122کے مطابق چنیوٹ کی تحصیل لالیاں چنیوٹ روڈ نزد کوٹ اسماعیل پل سامنے سے آتے ہوئے ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس سے موٹرسائیکل پر سوار 18سالہ عمیر ولد حضوربخش اور45سالہ اعجاز ولد کریم بخش ساکنان کوٹ اددو شدید زخمی ہوگئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
46