22

ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے گدھا گاڑی پر سوارشخص جاں بحق

چنیوٹ(نامہ نگار)ٹرالی ٹریکٹر اور گدھا گاڑی میں تصادم،گدھاگاڑی سوارشخص جاں بحق ریسکیو 1122کے مطابق جھنگ روڈ نزد بائی پاس ٹریکٹر ٹرالی جاتے ہوئے گدھا گاڑی سے ٹکرا گیا جس سے گدھا گاڑی پر سوار 45سالہ محمد یونس ولد سرورخان سکنہ رنگ شاہ جاں بحق ہوگیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور ڈیڈ باڈی کو ریسکیو کفن میں لپیٹا گیا بعد ازاں ڈیڈ باڈی ورثائکے حوالے کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں