ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)ٹوبہ ٹیک سنگھ کی اہم شاہروں کے اردگرد گہرے کھڈے حادثات کا سبب بننے لگئے ، گہروں کھڈوں میں گاڑیاں گر نے اور الٹنے سے ایک سال کے دوران سینکڑوں افراد موت کا شکار ہو گئے ٹوبہ ٹیک سنگھ : کے ارد موٹر وے ایم فور اور ایم تھری بننے کی وجہ سے اہم شاہروں پر ٹریفک کا بہاو بڑھ گیا ہے شہر کی اہم شا ہروں سے روزانہ ہزاروں کی تعداد گاڑیاں گز ر تی ہیں ریسکیو رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سٹرکوں کے اردگرد گہرے کھڈوں کی وجہ سے گاڑیاں الٹنے کی وجہ سے چار سوسے زائد افراد جاں بحق ہوگئے سٹرکوں کے ارد گرد بارش کے پانی سے بننے و ا لے گہرے کھڈوں کیوجہ سے ضلع بھر میں حادثات روز بروز بڑھ رہے ہیں شہر یو ں کا کہنا ہے کہ شکا یت کے باوجود انتظامیہ کوئی کا روائی نہیں کر رہی شہری اور سماجی تنظمیوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کے اہم سٹرکوں کے اردگرد موجود گہرے کھڈوں کو فوری طور پر کیا جائے تا کہ حادثات سے بچا جا سکے ۔
![](https://dailybusinessreport.pk/wp-content/uploads/2023/02/sark-toot.jpg)