41

ٹھیکہ نہ ہونے پرسرگودھا کے شہریوں کو اسٹیشن پر پارکنگ میں مشکلات کاسامنا

سرگودھا (بیوروچیف) ریلوے اسٹیشن سرگودھا پر سائیکل سٹینڈ کا ٹھیکہ ہونے کے بعد ٹھیکیدار نے آنے جانیوالوں کیلئے مشکلات پیدا کردی ہیں کوئی شخص مسافر کو لینے یا چھوڑنے کیلئے جائے تو اسے پارکنگ والی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ٹھیکیدا رکا کہنا ہے کہ میں نے ٹھیکہ لیا ہے جس کی بھاری رقم ادا کی ہے اگر لوگ اسی طرح آتے جاتے رہیں گے تو ہم اپنا خرچ کیسے پورا کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں