19

ٹیچر نعیم اخترمرحوم کی اہلیہ سپردخاک

کمالیہ(نامہ نگار)حاجی محمد نعیم اختر ٹیچر مرحوم کی اہلیہ اسامہ آیان کی والدہ محترمہ صغیر احمد ظفر منیر کی ممانی جان رضائے الٰہی وفات پاگئی۔نماز جنازہ درس غوثیہ محلہ پگھلانوالہ میں پڑھائی جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں