38

ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کی اپ گریڈیشن پتھالوجی وارڈ میں جدید مشینری نصب

ساہیوال(بیوروچیف) ٹیچنگ ہسپتال سا ہیوال میں حکومت پنجاب کی طرف سے اربوں ر وپے کے فنڈز کے بعد پتھالوجیو ارڈ میں جدید مشینری نصب کر دی گئی ہے اور جلد ہی ایم آئی آر کی مشین نصب کر دی جائے گی جس سے شہر کے مریضوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو جائے گا۔یہ با ت ٹیچنگ ہسپتال کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ہما اسلم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ا نہوں نے بتایا کہ ٹیچنگ ہسپتال کے پیتھالوجی ڈ یپارٹمنٹ میں آنے والے مریضوں کے تمام ٹیسٹوں کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے جبکہ و ا ر ڈ وں میں دا خل مریضوں کے ہزاروں روپے کے فری ٹیسٹ کئے جاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں