37

ٹی وی ڈراموں کے باعث خلع کے کیسز میں 35فیصد اضافہ

سرگودھا (بیوروچیف) دو سال کے دوران مختلف ٹی وی چینلز کے ڈراموں کے باعث خلح کے کیسز میں 35فیصد سے زائد اضافہ قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے ٹی وی ڈراموں پر جو کچھ دکھایا جارہا ہے وہ خلح کے کیسز میں اضافے کا موجب بن رہا ہے پیمرا کی جانب سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہو نے کے باعث ٹی وی ڈرامے فیملی کیساتھ بیٹھ کر دیکھنا مشکل ہوچکا ہے اور جو کچھ ٹی وی ڈراموں میں دکھایا جاتا ہے اس سے نوجوان نسل کے ذہنوں پر برے اثرات مرتب ہورہے ہیں اور یہی وجہ طلاق کی بھی بن رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں