مکوآنہ(نامہ نگار)حلقہ این اے99 سے تحریک انصاف نے سابق ایم پی اے ملک عمر فاروق اورپی پی106سے رائے احسن رضا کھرل سابق ایم پی اے کو ٹکٹ جاری کر دیا پارٹی کی طرف سے ٹکٹ ملنے پرقیادت کاشکریہ اداکرتے ہوئیرائے احسن رضاکھرل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ پارٹی نے ایک دفعہ پھر ناچیز پر بھروسہ کیا ہے انشااللہ یہ بھروسہ کبھی نہیں ٹوٹے گا اور این اے 99 اورپی پی 106کی سیٹ جیت کر عمران خان کو گفٹ کریں گے
