49

پاسپورٹ فیسوں میں اضافہ

اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیسوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ،ذرائع کے مطابقنئی فیسوں کااطلاق 7 مارچ کے بعد بنائے گئے پاسپورٹ پر ہوگا،پاسپورٹ کی نارمل فیس 3000 سے بڑھا کر 4500کردی گئی ہے جبکہ ارجنٹ فیس 5ہزارسے بڑھا کر 7ہزار500روپے کردی گئی،اس کے علاوہ 10سالہ پاسپورٹ نارمل فیس 4500سے بڑھا کر 6ہزار700روپے کردی گئی ہے جبکہ 10سالہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 7ہزار500سے بڑھا کر 11ہزار200روپے کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں