سرگودہا (بیوروچیف) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس سرگودھا کے زیر اہتمام پاپولیشن ویلفیئر اور محکمہ صحت کی ڈاکٹرز اور پیرامیڈککس کی جوائنٹ ٹریننگ کا اہتمام فیملی ہیلتھ کلینک مولا بخش ہسپتال سرگودھا میں کیا گیا یہ ٹریننگ 14 جنوری 2023 تک جاری رہی۔ ٹریننگ مکمل کرنے والے شرکاء میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے ۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ملک آفتاب احمد اعوان نے محکمہ کی سہولیات کے بارے میں بیان کیا۔
40